Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کو شہابیوں سے محفوظ کرنے والا منصوبہ کیسے کام کرے گا؟ سائنسدانوں نے بتادیا

Now Reading:

دنیا کو شہابیوں سے محفوظ کرنے والا منصوبہ کیسے کام کرے گا؟ سائنسدانوں نے بتادیا
دنیا کو شہابیوں سے مخفوظ کرنے والا منصوبہ

امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے دنیا کو شہابیوں نے بچانے اور انہیں تباہ کرنے والا منصوبہ ’ڈارٹ‘ لانچ کردیا گیا ہے۔

اس منصوبے کے حوالے سے سائنسدانوں نے تفصیلات بھی جاری کی ہیں کہ یہ کس طرح کام کریگا اور اس منصوبے کو مکمل ہونے میں کتنا وقت لگے گا۔

خلائی مشن ڈارٹ زمین کی کشش ثقل سے نکلنے کے بعد سورج کے گر اپنا الگ مدار بنائے گا اور آگے کا سفر جاری رکھے گا۔

ستمبر 2022 میں زمین سے 67 لاکھ میل دور یہ خلائی جہاز اس سیارچے کے قریب پہنچ جائے گا جس کے چاند کو نشانہ بنایا جانا ہے۔

اس کے بعد 15 ہزار میل فی گھنٹہ (6.6 کلومیٹر فی سیکنڈ) کی رفتار  سے ڈارٹ اپنے ہدف ڈارموفوس سے ٹکرائے گا۔ اس ٹکر کی وجہ سے ڈائی مورفوس کی رفتار میں چند ملی میٹر فی سیکنڈ کا فرق آئے گاجس سے ڈائی مورفوس کے گرد اس کے مدار میں بھی تبدیلی آجائے گی۔ یہ انتہائی معمولی تبدیلی ہے لیکن کسی بھی شے کو زمین کی جانب بڑھنے سے روکنے کے لیے کافی ہوگی۔

Advertisement

ڈارٹ کے ڈائی مورفوس سے ٹکرانے سے 10 روز قبل یہ خلائی جہاز اطالوی ساختہ چھوٹے سیٹلائٹ LiciaCube  کو ریلیز کرے گا جو اس ٹکراؤ کی تصاویر اور اثرات کا ڈیٹا زمین پر بھیجے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر