Advertisement
Advertisement
Advertisement

روس میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی،11افراد ہلاک

Now Reading:

روس میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی،11افراد ہلاک

روس کے علاقے سائیبیریا میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی کا واقع پیش آیا ہے جس کے باعث 11افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق  جس وقت یہ حادثہ پیش آیا اس وقت کان میں 285 کان کن موجود تھے، ریسکیو آپریشن میں 200 افراد کو بچالیا گیا ہے۔

ریسکیوحکام نے بتایا ہے کہ جن مزدوروں کو کان میں سے نکالا گیا ہے ان میں سے 45 افراد زخمی ہیں جبکہ متعدد کان کنوں کی حالت کان میں دھواں بھرنے سے خراب ہوگئی ہیں۔

حکام کے مطابق کان میں پھنسے باقی افراد کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے جبکہ زیر زمین پھنسے ہوئے کان کنوں سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا۔

واضح رہے کہ کان میں ہونےو الے حادثے کی نوعیت کے بارےمیں ابھی تک کوئی حکومتی موقف سامنے نہیں آیا۔

Advertisement

یادرہے کہ 2004 میں بھی اس کان میتھین گیس کے دھماکے سے 13مزدور ہلاک ہو گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر