Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشیر خزانہ کی سٹی بینک پاکستان کے صدر کی قیادت میں وفد سے ملاقات

Now Reading:

مشیر خزانہ کی سٹی بینک پاکستان کے صدر کی قیادت میں وفد سے ملاقات
شوکت ترین

سابق وزیر خزانہ و پی ٹی آئی رہنما شوکت ترین کیخلاف مقدمہ درج

مشیر خزانہ شوکت ترین نے سٹی بینک پاکستان کے صدر و کنٹری آفیسراحمد بوزئی کی قیادت میں وفد سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں احمد بوزئی نے سٹی بینک کے مجموعی مالیاتی پہلو کے بارے میں مشیر خزانہ کو بریفنگ دی۔

ملاقات میں سرمایہ کاری محفوظ بنانے، بجٹ اور قرض انتظام کے لئے مختلف تجاویز پر بھی غور کیا گیا۔

مشیر خزانہ نے پاکستان کی کاروباری اور معاشی سرگرمیوں کو مضبوط بنانے میں سٹی بینک کے کردار کو سراہا اورعوام کی سماجی و معاشی بہتری کے لئے حکومت کی مختلف اصلاحات پر روشنی ڈالی۔

ملاقات میں پاکستان کی اقتصادی اور مالیاتی سرگرمیوں کو بڑھانے کے لیے سٹی بینک کی تجاویز اور پروگراموں پر بھی غور کیا۔

Advertisement

جبکہ مشیر خزانہ نے تیل، گیس، پام آئل اور دیگر اشیاء کے شعبوں میں کاروباری تعاون بڑھانے کے امکانات پر زور دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں توسیع سے انکار، رات 12 بجے تک کی مہلت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر