Advertisement
Advertisement
Advertisement

’ایلیئن حیاتیات ہمارے اسپیس کرافٹس اور دنیا کو آلودہ کرسکتے ہیں‘، سائنسدانوں کا انتباہ

Now Reading:

’ایلیئن حیاتیات ہمارے اسپیس کرافٹس اور دنیا کو آلودہ کرسکتے ہیں‘، سائنسدانوں کا انتباہ

ایک نئےمقالے میں سائنسدانوں نے کہا ہے کہ خلاء میں بڑھتی ہوئی تحقیقات ایلیئن حیاتیات(آرگنزم) کےزمین پرآنے اور زمینی حیاتیات دیگر سیاروں پر جانے کے امکانات کو پڑھا رہی ہے۔

بائیو سائنس جرنل میں شائع ہونے والے مقالے کے مطابق محققین نے انسانوں کے اِس ریکارڈ کی جانب اشارہ کیا جس کے مطابق جب وہ دنیا میں کسی نئی جگہ جاتا ہے تو ان کے ساتھ جانے والے آرگنزم مقامیوں پر حملہ آور ہوجاتے ہیں اور انہیں نقصان پہنچاتے ہیں۔

محققین کا کہنا ہے کہ ایسا ہی کسی دوسرے سیارے کی زندگی کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے جسے دنیاکے بیکٹیریا یا دنیا کو ان سیاروں کے بیکٹیریا آلودہ کرسکتے ہیں۔

مقالےکے سربراہ مصنف انٹنی ریکیارڈی کا کہنا تھا کہ ہماری دنیا سے آگے زندگی کی تلاش ایک بہت دلچسپ کام ہے جو مستقبل قریب میں بہت بڑی دریافتیں کرسکتا ہے۔ تاہم بڑھتے اسپیس مشنز کے پیشِ نظر یہ بات ضرور ہے کہ دونوں جانب سے بائیولوجیکل آلودگی کے خطرے کو کم کیا جائے۔

ریکیارڈی کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ ممکنہ زندگی مائیکروبائل کی صورت ہوسکتی ہے جو ممکنہ طور پر بیکٹیریا کے مشابہ ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر