Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوسال بعد عمر اکمل کی کرکٹ میں واپسی

Now Reading:

دوسال بعد عمر اکمل کی کرکٹ میں واپسی

جارح مزاج بیٹسمین عمر اکمل دو سال بعد قائد اعظم ٹرافی میں کھیلیں گے۔

نجی میڈیا کے مطابق دو سال سے قومی کرکٹ ٹیم سے ڈراپ جارح مزاج بیٹسمین عمر اکمل قائد اعظم ٹرافی میں حصہ لیں گے، انہیں بلوچستان کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔

کرکٹ کے حلقوں کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے سیزن سیون میں بھی عمر اکمل فرنچائزز کو دستیاب ہوں گے، اورممکنہ ڈرافٹنگ کا حصہ بن سکتے ہیں۔

قائداعظم ٹرافی کے اگلے مرحلے میں عمر اکمل ایکشن میں نظر آئیں گے۔

واضح رہے کہ عمر اکمل نومبر 2019 سے انٹرنیشنل کرکٹ اور دسمبر 2019 سے فرسٹ کلاس کرکٹ سے باہر تھے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کے خلاف میچ؛ پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟ نام سامنے آگئے
ایشیا کپ سے باہر؛ مگر بابراعظم سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر