Advertisement
Advertisement
Advertisement

پراٹھے بنانے والے کک باکسرنے انٹرنیشنل کک باکسنگ چیمپئین شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

Now Reading:

پراٹھے بنانے والے کک باکسرنے انٹرنیشنل کک باکسنگ چیمپئین شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

شہر قائد کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے ایک ہوٹل میں پراٹھے بنانے والے کک باکسر نثار احمد نے روس کے شہر ماسکو میں انٹرنیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماسکو میں نثار احمد نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں تاجکستان کے کک باکسر کو شکست سے دوچار کیا۔

واضح رہے کہ نثار احمد کے پاس ایونٹ میں شرکت کیلئے پیسے بھی نہیں تھے،انہوں نے عوام کی جانب سے تعاون کے بعد ایونٹ میں شرکت کی۔

انٹرنیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ میں سید عبید محمد نے 64 کلوگرام کیٹیگری میں کک باکسنگ میں گولڈ میڈل حاصل کیا، نوروز علی نے 56 کلوگرام کیٹیگری میں سلور میڈل حاصل کیا۔

خیال رہے کہ پاکستان کک باکسنگ ٹیم کا 6 رکنی دستہ پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کے صدر سمیع اللہ کاکڑ کی قیادت میں روس کے شہر ماسکو کے لیے 19 نومبر کو کراچی ایئر پورٹ سے روانہ ہوا تھا۔

Advertisement

سید حاجی عبدالمنان آغا ٹیم منیجر تھے جبکہ عبدالوہاب درانی پاکستان کک باکسنگ ٹیم کی کوچنگ کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر