Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات

Now Reading:

آرمی چیف سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات
COAS - Australian High Commisioner

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نےملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آسٹریلوی ہائی کمشنر  ڈاکٹر جیوفری شا نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ملاقات کی۔

ملاقات میں علاقائی سلامتی اوردو طرفہ تعاون سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز آرمی چیف سے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے نائب کمانڈر اور ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے بھی الگ الگ ملاقات کی تھی۔

آرمی  چیف کی چینی لبریشن آرمی کے نائب کمانڈر سے ملاقات میں باہمی دلچسپی اور دونوں افواج کے تعاون سے متعلق امور  اور آرمی ٹو آرمی اسٹاف مذاکرات پر بات چیت ہوئی ۔

Advertisement

دوسری جانب  سبکدوش ہونے والے ایرانی سفیر مہدی ہنر  دوست  سےملاقات میں آرمی چیف نے ان کی پاکستان میں خدمات کا شکریہ ادا کیا اور پاک ایران تعلقات بہتر بنانے کی کوششوں کو  بھی سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنیرڈ کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ اور طالبات سے خصوصی گفتگو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر