
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کو ترکی میں کورونا ٹیسٹ کرواتے ہوئے کورونا ٹیسٹنگ کے طریقے کار پر کافی حیرانی ہوئی۔
اداکار فیروز خان نے فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ترکی میں کورونا ٹیسٹ کرواتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے فیروز خان نے لکھا کہ ترکی میں جب انہیں ایک بلین کورونا ٹیسٹ ناک سے ہوتے دیکھنے کے بعد پہلی بار یہ پتاچلا کہ یہ ٹیسٹ بہت آسانی سے صرف منہ سے بھی کیا جاسکتا ہے۔
اداکار فیروز خان نے مزید لکھا کہ وہ ٹیسٹ کروانے کے بعد بھی یہی سوچ رہے تھے کہ یہ لڑکا ابھی مجھے ناک سے ٹیسٹ لینے کا کہہ کر سرپرائیز دے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News