Advertisement
Advertisement
Advertisement

تاندلیانوالہ میں دوران ڈکیتی ایک شخص قتل

Now Reading:

تاندلیانوالہ میں دوران ڈکیتی ایک شخص قتل
ڈاکو

ڈاکو

تاندلیانوالہ میں دوران ڈکیتی ایک شخص کو مبینہ ڈاکوؤں نے قتل کر دیا ہے۔

واقعہ تھانہ سٹی کی حدود چک نمبر 392 میں پیش آیا جہاں مسلح ڈاکوؤں نے مقتول میر محمد کے ڈیرے پر مال مویشی لوٹنے کے چکر میں اسے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

مقتول میر محمد کے بھائی نے میڈیا کو بتایا کہ مزاحمت پر ڈاکوؤں نے میرے بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔

مقتول کے بھائی کا کہنا ہے کہ ہماری کسی کے ساتھ کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر