Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی پروفشنل باکسر محمد وسیم کی وطن واپسی

Now Reading:

قومی پروفشنل باکسر محمد وسیم کی وطن واپسی

پاکستان کے نامور باکسر محمد وسیم  وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق محمد وسیم کے دوست احباب اور چاہنے والوں نے کراچی ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔

محمد وسیم واحد پاکستانی باکسر ہیں جنھوں نے 2 مرتبہ ڈبلیو بی سی ٹائٹل جیتا ہے، پاکستانی باکسر نے  کولمبین باکسر رابر بریرا کو زیر  کر کے ڈبلیو بی سی ٹائٹل جیتا۔

واضح رہےکہ محمد وسیم ڈبلیو بی اے ورلڈ ٹائٹل لڑنے کے بھی اہل ہوگئے ہیں۔

وطن واپسی پر محمد وسیم نے ڈبلیو بی سی سلور فلائی ویٹ چیمپئین بیلٹ کشمیریوں کے نام کردی ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ میں جانتا ہوں ہوں کشمیریوں کو کس صورتحال کا سامنا ہے۔

محمد وسیم کا کہنا تھا کہ  باکسر محمد علی میرے آئیڈیل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر