Advertisement
Advertisement
Advertisement

نمائشوں کا مسلسل انعقاد نوجوانوں میں آگے بڑھنے کا حوصلہ پیدا کرے گا، حسان خاور

Now Reading:

نمائشوں کا مسلسل انعقاد نوجوانوں میں آگے بڑھنے کا حوصلہ پیدا کرے گا، حسان خاور

معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب حسان نے کہا ہے کہ نمائشوں کا مسلسل انعقاد نوجوانوں میں آگے بڑھنے کا حوصلہ پیدا کرے گا۔

حسان خاور نے نجی یونیورسٹی کے زیر اہتمام الحمراء میں منعقدہ سالانہ نمائش کا دورہ کیا اور طلبہ و طالبات کے تیار کردہ مختلف تعلیمی ماڈلز دیکھے۔

نمائش فیشن ڈیزائننگ، ٹیکسٹائل ڈیزائننگ، گرافک اور انٹیرئیر ڈیزائننگ کے مختلف ماڈلز پر مشتمل تھی۔

طلبہ و طالبات نے حسان خاور کو اپنے پراجیکٹس دیکھانے کے ساتھ ان پر تفصیلی بریفنگ بھی دی۔

حسان خاور نے طالبعلموں کے کام کو سراہا اور ان کی محنت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ زمانہ طالبعلمی میں کیے گئے یہ پراجیکٹس عملی زندگی میں تخلیق کاروں کی گرومنگ کے لیے معاون ثابت ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
روانڈا میں پاکستانی سفیر کا ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال کا دورہ، دو طرفہ تعاون پر زور
کولاچی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 خوارجی ہلاک
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر