Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان کے حوالے سے انتہائی بُری خبر سامنے آگئی

Now Reading:

سلمان خان کے حوالے سے انتہائی بُری خبر سامنے آگئی
سلمان خان

معروف بھارتی اداکار سلمان خان بڑی مشکل میں پھنس گئے، مداح افسردہ

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی شادی کی وجہ سے اداکار سلمان خان ایک بار پھر خبروں کی حصہ بن گئے۔

غیر ملکی خبر رساں اداراے کے مطابق اداکار سلمان خان کی بہن ارپیتا خان کے شوہر آیوش شرما کا کہنا تھا کہ سلمان خان کے کام کرنے کا انداز کچھ ایسا ہے کہ ان کے پاس شادی کا وقت نہیں ہے۔

سلمان خان کی بہن کے شوہر نے بتایا کہ وہ سلمان خان کے سامنے اس موضوع کو نہیں چھیڑتے کیوں کہ جس طرح سے انہوں نے  سلمان کو کام کرتے دیکھا ہے  تو نہیں لگتا کہ ان کے پاس شادی کے لیے وقت ہے۔

آیوش شرما کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے کہ وہ جیسے بھی ہیں اپنی زندگی سے بہت خوش ہیں اور وہ اپنے فیصلے خود لیں گے۔

اداکار سلمان خان کے بہنوئی کا مزید کہنا تھا کہ سلمان خان کا طرز زندگی بہت سادہ ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ انہوں نے بتایا کہ وہ دو تین سال تک ایک ہی فون استعمال کرتے ہیں اور انہیں فونز میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

آیوش شرما نے مزید بتایا کہ انہیں کاروں، کپڑوں اور گھر میں موجود پرتعیش اشیاء میں کوئی دلچسپی نہیں۔

تاہم اداکار سلمان خان کے حوالے سے یہ خاص بات پتا چلی کہ اگر اداکار کو ، دو تین گھنٹوں کے لیے اکیلا چھوڑدیا جائے تو وہ فلمیں دیکھنے میں وقت گزاریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر