
جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹاومی کرون وائرس کے سامنے آنے کے باعث پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے براڈ کاسٹرز کو دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اومی کرون وائرس سے بچا ؤکے پیش نظر جنوبی افریقی باشندوں کی پاکستان آمد پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
ہوم سیریز کیلئے براڈ کاسٹرزعملے کے دیگر آپشنز پر غور کیا جارہا ہے جبکہ جنوبی افریقی براڈ کاسٹر عملے کو طویل آئسولیشن کروانے کا آپشن بھی زیرغور ہے۔
جنوبی افریقی براڈ کاسٹرز کو دیگر ممالک سے سفر کرکے پاکستان لانے کے آپشن پر بھی غور کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News