Advertisement
Advertisement
Advertisement

برازیلین فٹ بالر نیمار زخمی، دو ماہ کے لئے فٹ بال گراؤنڈ سے باہر

Now Reading:

برازیلین فٹ بالر نیمار زخمی، دو ماہ کے لئے فٹ بال گراؤنڈ سے باہر

عالمی شہرت یافتہ 29 سالہ برازیلین فٹ بالر نیمار ٹخنے کے جوڑ میں چوٹ لگنے کے باعث دو ماہ کے لئے فٹ بال گراؤنڈ سے باہر ہو گئے ہیں۔

فرانسیسی فٹ بال کلب پیرس سینٹ جرمین کے ترجمان کے مطابق فارورڈ نیمار کے زخمی ہونے سے ٹیم کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔

نیمار اپنے کلب کی جانب سے سینٹ ایٹین کے خلاف میچ کھیل رہے تھے کہ حریف کھلاڑی کے ساتھ ٹکرانے سے ان کا ٹخنہ مڑ گیا ، واقعہ میچ ختم ہونے سے چند منٹ قبل پیش آیا۔

واضح رہے کہ نیمار کے فرانسیسی فٹ بال کلب نے ڈومیسٹک مقابلوں میں 12 پوائنٹس کی برتری حاصل کر لی ہے جبکہ چمپئینز فٹ بال لیگ کے گروپ اے میں پوائنٹ ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر