Advertisement
Advertisement
Advertisement

امیتابھ بچن نے کرینہ کپور کے پاؤں دھوئے؟ لیکن کیوں

Now Reading:

امیتابھ بچن نے کرینہ کپور کے پاؤں دھوئے؟ لیکن کیوں
امیتابھ بچن

بالی وڈ کی دنیا میں امیتابھ بچن کا نام کافی پرانہ ہے کیونکہ انہوں نے بہت کم عمری سے ہی اپنے فلمی کیریئر کا اغاز کردیا تھا۔

ان کے کیریئر کی ہر فلم سپر ہٹ رہی ہے اور ان فلموں سمیت اداکار کو بھی بہت سے ایوارڈز سے نوازا یا ہے۔

چونکہ امیتابھ بچن کا بالی وڈ میں سفر کافی طویل ہے جو آج بھی جاری ہے اس دوران کے ساتھ پیش آنے والے واقعات سے ان کے مداح بہت کم ہی جانتے ہیں۔

لیکن امیتابھ بچن اپنے سفر کی سہانی یادیں اپنے مداحوں کے ساتھ الگ الگ مواقعوں پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔

ایسی ہی ایک یاد کو تازہ کرتے ہوئے اداکار نے بتایا ہے کہ انہیں کرینہ کپور کے پاؤں دھونے پڑ گئے تھے ۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Amitabh Bachchan (@amitabhbachchan)

Advertisement

اس قصے کو بیان کرتے ہوئے امیتابھ بچن نے بتایا ہے کہ ایک فلم میں وہ رندھیر کپور کے ساتھ کام کر رہے تھے اور فلم کے سین میں انہیں رندھیر کی پٹائی کرنی تھی۔

سین کی شوٹنگ کے دوران اپنے والد کو مار کھاتا دیکھ کر کرینہ کپور خوب روئی اور ڈور کر اپنے والد کے سینے سے لگ گئی۔

امیتبھ بچن بتاتے ہیں کہ اس وقت کرینہ ننگے پاؤں تھیں اور ان کے پیر پر مٹی لگ گئی تھی۔

اس وقت امیتابھ نے ننھی کرینہ کو فلم اور شوٹنگ کے حوالے سے سمجھایا اور اداکارہ کے مٹی میں اٹے ننھے پاؤں کو دھویا بھی تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر