Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حالات آج سے 54 سال پہلےجیسےہو گئے ہیں، خورشید شاہ

Now Reading:

حالات آج سے 54 سال پہلےجیسےہو گئے ہیں، خورشید شاہ
خورشید شاہ

خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ حالات آج سے 54 سال پہلےجیسے ہوگئے ہیں۔

پی پی پی رہنما خورشید شاہ نے پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عوام مہنگائی کے چکی میں پس رہے ہیں، ملک کی معیشت تباہ ہو رہی ہے، جب تک غریب عوام کی حالت نہیں بدلےگی معیشت بہترنہیں ہوسکتی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم جھوٹی سیاست نہیں کرتے، باتوں سے کچھ نہیں ہوگا، جمہوریت کیلئے اٹھنا پڑے گا۔

پی پی پی رہنما خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم قربانیوں کی سیاست کرتے ہیں،جھوٹی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، ہم بھٹوکی جمہوریت کی بات کرتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس جلسے میں پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی پہنچ گئے ہیں ، جو کچھ دیر کے بعد جلسے سے خطاب کریں گے۔

Advertisement

اس سے قبل پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے پشاور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج پشاور نے ثابت کردیا کہ خیبرپختونخوا پیپلزپارٹی کا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں بھی پیپلزپارٹی کامیاب ہوگی، پیپلزپارٹی کی بنیاد اس وقت رکھی گئی تھی جب عوام جاگیرداروں کی ظلم کا شکار تھے۔

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے عوام کو جاگیرداروں کی ظلم سے نجات دلائی، آج بھی عوام مشکلات کا شکار ہے پیپلزپارٹی ہی عوام کو مشکلات سے نجات دلائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسٹریلوی ہائی کمشن میں موسم بہار میں آسٹریلیا ڈے کی تقریب کا انعقاد
فیصل آباد میں دلخراش واقعہ، دو خواتین اور چاربچے قتل
اضافی گندم درآمد اورمہنگی کھادخریداری اسکینڈل؛ وفاقی سیکریٹری قومی تحفظ خوراک فارغ
پی اےایف اکیڈمی اصغرخان میں149جی ڈی پی کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
ڈسٹرکٹ جوڈیشری کےججزکااسلام آبادہائیکورٹ کوخط، جسٹس محسن اخترکیخلاف بڑے الزامات
پی آئی اے کی خریداری میں 10 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر