Advertisement
Advertisement
Advertisement

نئی کووڈ پابندیوں کے باعث ایشز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ کے ملتوی ہونے کا خدشہ بڑھنے لگا

Now Reading:

نئی کووڈ پابندیوں کے باعث ایشز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ کے ملتوی ہونے کا خدشہ بڑھنے لگا

تفصیلات کے مطابق نئے کورونا ویرئینٹ اومیکرون کے باعث انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین شیڈولڈ ایشز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ پر ملتوی ہونے کے بادل چھانے لگے ۔

ایشز سیریز کا پانچواں ٹیسٹ 14 جنوری کو پرتھ میں کھیلا جائے گا، جبکہ اس سے قبل چوتھا ٹیسٹ 4 جنوری کو شروع ہو رہا ہے، جس کے باعث دونوں ٹیموں کو بائیو ببل میں 14 دن گزارنے ہیں۔

ویسٹرن آسٹریلیا پریمئیر کے مارک میک  گوون نے کہا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا کھلاڑیوں اور اسٹاف میمبرزکی صحت پر کوی سمجھوتا نہیں ہو گا۔ چوتھے ٹیسٹ کے بعد دونوں ٹیموں سمیت اسٹاف، گراؤنڈ اسٹاف میمبرزحتیٰ کہ براڈ کاسٹرز کا عملہ بھی بائیو ببل میں رہیں گے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہی ضابطہ اخلاق آسٹریلین فٹ بال لیگ پر بھی لاگو ہے۔

ایک تجویر یہ بھی سامنے آئی ہے کہ پانچواں ٹیسٹ میلبورن گراؤنڈ میں شفٹ کر دیا جائے ، جہاں دونوں روایتی حریف ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ کھیلیں، لیکن حتمی طور پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین پانچ ٹیسٹ میچوں کی ایشز سیریز 8 دسمبر سے ہو گی ، جس کا میزبان آسٹریلیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈر 20 فٹبال ورلڈ کپ: مراکش نے پہلی مرتبہ ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
آصف آفریدی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے دوسرے عمر رسیدہ کھلاڑی
ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنی ہے، ہر میچ فائنل سمجھ کر کھیل رہے ہیں، ہیڈ کوچ اظہر محمود
پرتھ، آسٹریلیا نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے کامیابی
کیا واقعی مچل اسٹارک نے شعیب اختر کی تیز ترین گیند بازی کاریکارڈ توڑ دیا ؟ حقیقت سامنے آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر