Advertisement
Advertisement
Advertisement

میسی نے ریکارڈ ساتویں بار بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

Now Reading:

میسی نے ریکارڈ ساتویں بار بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹ بالر لیونل میسی نے مسلسل ساتویں بار ’بیلون ڈی آر ایوارڈ‘ اپنے نام کیا ہے۔

لیونل میسی کو دنیا کے بہترین فٹ بالر ہونے کی وجہ سے دنیائے فٹبال کے اہم ترین ایوارڈ ’بیلون ڈی آر‘ سے نوازا گیا ہے جبکہ انہیں مسلسل ساتویں بار اس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

ایوارڈ کی دوڑ میں میسی کے علاوہ پالینڈ کے رابرٹ لیون دو فسکی اور اٹلی کے جارجینہو بھی شامل تھے جبکہ لیونل میسی نے یہ ایوارڈ سب سے زیادہ 613 پوائنٹ حاصل کرکے حاصل کیا ہے۔

پالینڈ کے رابرٹ لیون دو فسکی کے دوسرے نمبر پر 580 پوائنٹ حاصل کیے ہیں جبکہ تیسرے نمبر پر اٹلی سے تعلق رکھنے والے جارجینہو نے 460 پوائنٹس حاصل کیے۔

واضح رہے کہ لیونل میسی کو یہ ایوارڈ فرانس کے شہر پیرس کے تھیٹر میں 65 ویں سالانہ بیلون ڈی آر ایوارڈ کی منعقدہ تقریب میں دیا گیا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ لیونل میسی کو یہ ایوارڈ 2020 میں کھیلے گئے کوپا امریکا اوینٹ کے فائنل میں پہلی مرتبہ اپنے ملک کو ٹائٹل جتوانے کی بنیاد پر دیا گیا ہے۔

اس سے قبل میسی کو سن 2019، 2015، 2012، 2011، 2010 اور 2009 میں بھی دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر