Advertisement
Advertisement
Advertisement

تربیلا میں پانی کی آمد 19 ہزار 600 کیوسک ہے

Now Reading:

تربیلا میں پانی کی آمد 19 ہزار 600 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 19 ہزار 600 کیوسک اوراخراج 52 ہزارکیوسک ہے۔

تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 5 ہزار600 کیوسک اوراخراج 32 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 56 ہزار600 کیوسک اور اخراج 53 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 7 ہزار800 کیوسک اوراخراج 03 ہزارکیوسک ہے جبکہ نوشہرہ کے مقام پردریائے کابل میں پانی کی آمد 3 ہزار700 کیوسک اور اخراج 3 ہزار700 کیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 17 لاکھ 50000 ایکڑ فٹ ہے جبکہ منگلا میں پانی کا ذخیرہ 16 لاکھ 69000 ایکڑفٹ اور چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 68 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

واضح رہے کہ تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 34لاکھ 87 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر