Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات، بیلٹ پیپرز کس رنگ کے ہوں گے؟

Now Reading:

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات، بیلٹ پیپرز کس رنگ کے ہوں گے؟

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات پر ووٹرز کی آسانی کیلئے رنگ مختص کیے گئے ہیں جن میں سے 6 رنگ کے بیلٹ پیپرز ہوں گے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کے دن ووٹرز کو چھ مختلف رنگ کے یبلٹ پیپرز دیئے جائیں گے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تحصیل چیئرمین یا میئر کے امیدواروں کیلئے سفید بیلٹ پیپر مختص کیے گئے ہیں اور جنرل کونسلر کے نشست پر انتخابات لڑنے والوں کیلئے سلیٹی رنگ کے بیلٹ پیپرز ہوں گے۔

الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ خواتین کیلئے گلابی، پنک کلر کا بیلٹ پیپر مختص اور مزدور کسان کیلئے ہلکا سبز، لائٹ گرین بیلٹ پیپر ہوگا۔

Advertisement

انکا کہنا ہے کہ یوتھ کی نشت پر انتخابات لڑنے والوں کو زرد رنگ کا بیلٹ پیپر الاٹ کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے مزید بتایا ہے کہ اقلیت کیلئے براون اور بھورے رنگ کے بیلٹ پیپرز ووٹرز کو دیئے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر