Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایون فیلڈ اورجعلی اکاؤنٹس کیسز، نیب پراسیکیوٹر بیرسٹر رضوان احمد مستعفی

Now Reading:

ایون فیلڈ اورجعلی اکاؤنٹس کیسز، نیب پراسیکیوٹر بیرسٹر رضوان احمد مستعفی
چیئرمین نیب کی تعیناتی

ایون فیلڈ اور جعلی اکاونٹس کیسزمیں نیب  کے  پراسیکیوٹر بیرسٹر رضوان احمد  نے استعفی دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بیرسٹررضوان احمد اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیب کے اہم مقدمات کی پیروی کررہے تھے۔ بیرسٹررضوان احمد مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اپیلوں پر مبنی نیب ٹیم کے رکن تھے۔

بیرسٹررضوان احمد ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیلوں پر بھی نیب کی نمائندگی کررہے تھے۔ نیب پراسیکیوٹر بیرسٹررضوان احمد اسلام آباد ہائیکورٹ میں جعلی اکاؤنٹس کیسز میں بھی پیش ہورہے تھے۔بیرسٹررضوان احمد نے مجموعی طور پر 270 مقدمات میں نیب کی نمائندگی کی۔

اسپیشل پراسیکیوٹر نیب بیرسٹر رضوان احمد نے ذاتی وجوہات کی بنا پراستعفا دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور، علامہ اقبال میڈیکل کالج میں AIMSCon-2025 کا شاندار انعقاد، 400 سے زائد تحقیقی مضامین پیش
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر