Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرانس: عالمی وبا کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق

Now Reading:

فرانس: عالمی وبا کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق

 فرانس میں کورونا کی نئی قسم اومیکرون کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ 47 سالہ مریض میں اومیکرون وائرس کی تشخیص ہوگئی۔

فرانس میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے باعث متاثرہ کیسز میں نہایت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

فرانس میں دو ہفتے قبل متاثرہ کیسز کی یومیہ تعداد 9458 تھی جو گزشتہ ہفتے 75 فیصد اضافے کے بعد 15 ہزار کے قریب ہوگئی۔

فرانس میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک بھر کے ریستورانوں، کیفے اور دیگر عوامی مقامات پر ہیلتھ پاس لازمی قرار دیا گیا ہے۔

Advertisement

اس پیشتر آج سعودی عرب میں بھی پہلا اومیکرون کیس سامنے آیا جہاں سعودی وزارت صحت نے کیس تصدیق کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر