Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق انگلش کپتان مائیکل وان کورونا وائرس میں مبتلا

Now Reading:

سابق انگلش کپتان مائیکل وان کورونا وائرس میں مبتلا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔

Advertisement

اپنے پیغام میں مائیکل وان نے کہا کہ مثبت کورونا ٹیسٹ کے باعث مجھے آسٹریلیا کے لیے اپنی پرواز اگلے ہفتے تک مؤخر کرنا پڑی ہے، جو مایوس کن ہے۔

مائیکل وان نے مزید کہا کہ کم از کم اس دوران میں برسبین میں چند دن بارش سے بچا رہوں گا۔

انگلش کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان نے بیماری سے صحتیابی کے بعد کی صورتحال کے حوالے سے کہا کہ جب میں کچھ دن بعد وہاں پہنچوں گا تو دونوں ٹیموں سے مضبوط نہیں رہوں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
میچ ہارگئے توکیا ہوا جنگ توہم جیتے'، پاکستانی شائقین کے بھارت پر کرارے وار
بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر پاکستانی ٹیم مینیجر کا احتجاج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر