Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسپورٹس بورڈ کی میزبانی میں نیشنل یوتھ گیمز کا انعقاد

Now Reading:

پاکستان اسپورٹس بورڈ کی میزبانی میں نیشنل یوتھ گیمز کا انعقاد

 گیمز کی افتتاحی تقریب میں وزیر اعظم عمران خان  کی بطور مہمان خصوصی شرکت متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق یوتھ پروگرام کے سربراہ عثمان ڈار نے ا سپورٹس کمپلیکس کے دورہ  پر انتظامات کا جائزہ لیا۔

ا سپورٹس کمپلیکس کی سیکیورٹی کے حوالے سے بھی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

وزیر اعظم  عمران خان کی متوقع آمد کے حوالے سے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

 اسپورٹس کمپلیکس میں تعمیرات ورنگ و روغن کا کام جاری  ہے، گیمز میں ملک بھر کی یونیورسٹیز کے کھلاڑی شریک ہوں گے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر