میونخ کے مصروف ترین ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکے سے تین افراد زخمی ہو گے۔
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع ایک پل کے پاس ہوا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق دھماکہ پرانے بم کا ہے جو دوسری جنگ عظیم کے دوران دشمنوں کے ہوائی جہاز نے شہر پر پھینکا تھا۔
پولیس کے مطابق دھماکے کے وقت پل کے قریب تعمیراتی کام جاری تھا ، دھماکے کے باعث ریلوے انتظامیہ نے فوری طور پر ٹرین سروس معطل کر دی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
