Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ نے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

Now Reading:

وزیراعلیٰ سندھ نے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا
وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔

مراد علی شاہ کی صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں آج صبح 10 ہوگا، سندھ کابیہ اجلاس کے ایجنڈے میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ترمیم سے متعلق ہونے والے اجلاس کے منسٹس کی منظوری دی جائیگی۔

اجلاس میں لاڑکانہ شہر کے مضافاتی علاقوں کو لاڑکانہ میونسپل کارپوریشن کی حدود میں شامل کرنے کی بھی منظوری دی جائے گی جبکہ سندھ کے میڈیکل کالجز میں داخلوں سے متعلق پالیسی کی منظوری ہوگی۔

اجلاس میں پراپرٹی ٹیکس محکمہ ایکسائز سے لیکر محکمہ بلدیات کی لوکل کونسلز کو دینے پر غور ہوگا جبکہ پیپلز بس سرو منصوبے کے تحت اضلاع کی سطح پر کراچی لاڑکانہ، میرپور خاص، شہید بینظیر آباد اور سکھر  میں شروع کرنے پر غور ہوگا۔

اسپیشل ایجوکیشن پالیسی کی منظوری دی جائے گی جبکہ تھرکول انرجی بورڈ اور سندھ رونیو بورڈ کے قوانین میں ترمیم کا معاملہ  بھی سندھ کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر