Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی پولیس کی کارروائی، منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

Now Reading:

کراچی پولیس کی کارروائی، منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

کراچی کے شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے سے کوئٹہ سے لائی جانے والی منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی گئی ہے۔

اس حوالے سے ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے کہا ہے کہ شہر میں سپلائی کیلئے لائی گئی پچھتر کلو سے زائد چرس برآمد کی گئی ہیں۔

ایس ایس پی ملیر نے بتایا کہ پولیس نے میں نیشنل ہائی وے پر کارروائی کرتے ہوئے دو ڈرگ ڈیلرز کو گرفتار کیا۔

عرفان بہادر کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کوئٹہ سے منشیات لا کر شکارپور میں خفیہ مقام پر رکھتے اور پھر کراچی میں سپلائی کرتے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کے شکارپور میں ٹھکانوں اور دیگر ساتھیوں کے متعلق معلومات حاصل کی جا رہی ہے۔

Advertisement

ایس ایس پی ملیر نے مزید بتایا کہ گرفتار ملزمان کیخلاف ضابطے کی کارروائی جاری ہے، دونوں ملزمان کو مزید پوچھ گچھ کیلئے تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے، گرفتار ملزمان میں عمران اور مجاہد شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر