Advertisement
Advertisement
Advertisement

سمندر میں 22گھنٹے گزارنے والا شخص

Now Reading:

سمندر میں 22گھنٹے گزارنے والا شخص

جاپان ک سمندر میں پھنس جانے والے ایک معمر شخص کو 22 گھنٹے بعد بچا لیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 69 سالہ شخص جو مغربی کاگوشیما سے ایک ریزورٹ جزیرے یوکوشیما کی جانب 27 نومبر کو جارہا تھا جب اس کی بوٹ الٹ گئی۔

تاہم 22 گھنٹے بعد ڈوبنے والے شخص کو بچا لیا گیا، اس شخص کے زندہ بچ جانے کو حکام نے کرشمہ قرار دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق جزیرے پر اپنے ایک ساتھی کو کال کرکے خبردار کرنے میں کامیاب ہوگیا مگر اسے لگ بھگ ایک دن تک تلاش نہیں کیا جاسکا۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ کوسٹ گارڈز نے جب اسے تلاش کیا تو وہ اپنی الٹ جانے والی کشتی کے انجن پر بیٹھا ہوا تھا اور اس کے ایک حصے کو مضبوطی سے پکڑے ہوئے تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر