Advertisement
Advertisement
Advertisement

پتوکی: تیز رفتار موٹر سائیکل اینٹوں سے لوڈ ریڑھی سے جا ٹکرائی

Now Reading:

پتوکی: تیز رفتار موٹر سائیکل اینٹوں سے لوڈ ریڑھی سے جا ٹکرائی

پتوکی میں تیز رفتار موٹر سائیکل اینٹوں سے لوڈ ریڑھی سے ٹکرا گئی ہے۔

یہ واقعہ پتوکی کی جاگووالہ روڈ پر ہوا جہاں پر تیز رفتار موٹر سائیکل اینٹوں سے لوڈ ریڑھی سے جا کر ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں برج مہالم کے رہائشی 2 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

زخمیوں میں 14 سالہ ارسلان اور 17 سالہ علی رضا شامل ہیں۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسیکو 1122 موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو تحیصل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔

بعد ازاں زخمیوں کی حالت خراب ہوتے ہی انہیں لاہور ریفر کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں آج ملاقات، فیلڈ مارشل کی شرکت بھی متوقع
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
امریکی بحری جہاز دو روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر