
انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں آتش فشاں پھٹ پڑا ہے۔
تفصیلات کےمطابق انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں آتش فشاں پھٹنے سے راکھ اور دھواں 40 ہزار فٹ کی بلندی پر دیکھا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آتش فشاں پھٹنے سے خطہ تاریکی میں ڈوب گیا، لاوے سے سڑک اور پل کے راستے منقطع ہو گئے ہیں جبکہ مقامی لوگ چیختے چلاتے گھروں سے بھاگ نکلے
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement