Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیشنل والی بال چیمپئین شپ کا ٹائٹل نیوی کے نام

Now Reading:

نیشنل والی بال چیمپئین شپ کا ٹائٹل نیوی کے نام

پاکستان نیوی نے والی بال چیمپئین شپ کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  دفاعی چیمپیئن واپڈا ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام رہی،نیوی نے ایک کے مقابلے میں تین سیٹ سے چیمپئنز کا تاج حاصل کرلیا۔

نیوی نے پہلے ہی سیٹ 25-16 سے جیت کر دھاک بٹھا دی جبکہ  واپڈا نے دوسرے سیٹ میں کم بیک کرتے ہوئے 25-22 سے اپنے نام کیا۔

تیسرے سیٹ میں نیوی نے ایک بار پھر دفاعی چیمپیئن کو 25-20 سے مات دی۔

چوتھا سیٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوی نے 25-21 سے اپنے نام کیا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ سے بڑا استعفیٰ آگیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
ٹیم رینکنگ؛ ٹیسٹ میں آسٹریلیا، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کا پہلا نمبر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر