Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی باکسر محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل کی فائٹ  پاکستان میں کھیلنے کےخواہشمند

Now Reading:

پاکستانی باکسر محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل کی فائٹ  پاکستان میں کھیلنے کےخواہشمند

نامور باکسر محمد وسیم نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں  کہ ورلڈ ٹائٹل کی فائٹ پاکستان میں کھیلوں۔

تفصیلات کے مطابق  لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران  پاکستانی باکسر محمد وسیم نے کہا کہ میں نے ٹائٹل ایک مرتبہ پھر جیت لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہاں اور باہر ملکوں میں ٹریننگ کا بہت فرق ہے، بیرون ملک اسپانسرشپ بہت ہیں اور بہترین کوچز موجود ہیں۔

نامور باکسر نے کہا کہ میں نے 2 مرتبہ کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔

پاکستانی باکسر محمد وسیم کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے نوجوان باکسرز کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت ہے، چاہتا ہوں ورلڈ ٹائٹل کی فائٹ پاکستان میں کھیلوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر