Advertisement
Advertisement
Advertisement

غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل ڈرافٹنگ کے لیے بے تاب

Now Reading:

غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل ڈرافٹنگ کے لیے بے تاب
پی ایس ایل

پی ایس ایل سیزن 5 کی تیاری زورو شور سے جاری،درجنوں غیرملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل سیزن 5 کیلئے رجسٹریشن کرالی ہیں ہے جس میں  سب سے زیادہ برطانوی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل سیزن 5 کیلئے رجسٹریشن کرائی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 5 کی ڈائمنڈ کیٹیگری کیلئے برطانیہ کے 26, سری لنکا کے 5، ویسٹ انڈیز کے 12, جنوبی افریقہ کے 11, افغانستان کے 2, آسٹریلیا کے 3, بنگلہ دیش 4 اور نیوزی لینڈ کے 3 کھلاڑیوں نے 2020 کے لئے رجسٹریشن کرا لی ہے لیکن سب سے زیادہ برطانوی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی ہے۔

اس موقع پر جنوبی افریقہ کے کِلی ایبٹ ، کیمرون ڈیلپورٹ ، مارچنٹ ڈی لانج ، راسی وین ڈیر ڈوسن ، رابی فریلنک ، سائمن ہارمر ، ہینو کوہن ، ڈوین اولیویر ، ڈین ولاس ، ہارڈس ولجوئن اور ڈیوڈ وائس نے پاکستان کی لیگ میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے

ذرائع کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان میں کرکٹ کے لئے بہت اچھی علامت ہے، شائقین کرکٹ جلد ہی پاکستان بمقابلہ انگلینڈ  ٹی ٹونٹی سیریز بھی دیکھیں گے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ پی ایس ایل ڈائمنڈ کیٹیگری کیلئے انگلینڈ کے ٹام بنٹن ، ای این بیل ، روی بوپارہ ، ٹم بریسنن ، پی براؤن ، ٹی کوہلر۔کڈمور ، میسن کرین ، لیام ڈاسن ، جو ڈیلی ، ایل ایوانز ، ایل گریگوری ، لیام لیونگ اسٹون ، داؤد میلان ، ٹی ملز ، سی اوورٹن ، میٹ پارکنسن ، فل سالٹ ، ونس ، لیوک رائٹ شامل ہیں جبکہ افغانستان سے نجیب اللہ زادران اور قیس احمد پاکستان آئینگے۔

Advertisement

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے فواد خواجہ ، کرس گرین ، بین لافلن جبکہ نیدرلینڈ سے ریلوف وین ڈیر مروی ، نیوزی لینڈ کے لیوک رونچی اور بنگلہ دیش سے محمود اللہ ریاض ، محمد سیف الدین ، ​​مصطفیٰ الرحمن اور تمیم اقبال نے رجسٹریشن کرائی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ  دنیا کے ٹاپ کرکٹرز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے پانچویں ایڈیشن کے لئے پاکستان آنے کو تیار ہیں۔

نپاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نےسپر لیگ  2020 کی پلاٹینم کیٹگری میں شامل غیرملکی کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ فہرست کا اعلان کردیا تھا۔

جاری کردہ ڈرافٹنگ فہرست  کے  مطابق انگلینڈ کے سات ، جنوبی افریقا کے چھ،ویسٹ انڈیز کے پانچ ،آسٹریلیا اور افغانستان کے تین تین ،سری لنکا کے دو جبکہ نیپال اور نیوزی لینڈ کا ایک ایک کھلاڑی کھلاڑی پاکستان آنے کو تیار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر