Advertisement
Advertisement
Advertisement

کترینہ اور وکی کی شادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

Now Reading:

کترینہ اور وکی کی شادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
کترینہ اور وکی کی شادی

بالی وڈ کی اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی کی تیایاں روز و شور سے جاری ہیں۔

بھارتی  میڈیا کے مطابق کترینہ اور وکی کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز رواں ہفتے کی 7 تاریخ سے ہوگا جو کہ 3 روز تک جاری رہیگا۔

اس شادی کے حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ  یہ شادی بہت عالیشان اور تمام رسم و رواج کے مطابق انجام پائے گی جبکہ اس کے متعلق کترینہ اور وکی نے اپنا کوئی بیان نہیں دیا ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

 

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کترینہ اور وکی کی شادی کو بھارت کے اسپیشل ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ کرایا گیا ہے جس کے لئے انہوں نے گزشتہ ہفتے کورٹ میرج کی ہے۔

Advertisement

تاہم اب نئی رپورٹس یہ ہیں کہ اس جوڑے کی شادی کے لئے ایک خاص قسم کا منڈپ تیار کیا گیا ہے۔

اطلاعات یہ بھی ہیں کہ گزشتہ رات اداکارہ کترینہ کیف کو اداکار وکی کوشل کے  گھر کے باہر دیکھا گیا ہے اور ان کے ہمراہ ان کے گھروالے و دیگر بھی موجود تھے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

Advertisement

خیال رہے کہ اس شادی کے حوالے سے گزشتہ 2 ماہ سے خبریں گردش میں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر