Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار فواد خان کی سالگرہ میں مہمانوں کو انوکھی ہدایات

Now Reading:

اداکار فواد خان کی سالگرہ میں مہمانوں کو انوکھی ہدایات

پاکستان کے نامور اداکار فواد خان کی سالگرہ کی یاٹ پارٹی میں شرکت کرنے والے مہمانوں کو دی گئی انوکھی ہدایات سامنے آگئیں۔

اداکار نے اپنی 40 ویں سالگرہ منانے کے لئے منعقد کی گئی یاٹ پارٹی دبئی میں اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ منائی۔

فواد خان کی سالگرہ کی تقریب کے دعوت نامے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Maliha Rehman (@maliharehman1)

Advertisement

اس تصویر میں دعوت نامے پر دی گئی خصوصی ہدایات میں لکھا گیا تھا کہ آپ پارٹی میں اپنی پسند سے ہر طرح کی تفریح کرسکتے ہیں لیکن یاد رکھیں لانڈری، سپا، سلون ، ٹرانسپورٹیشن، کھانا کسی بھی ریستوران سے منگوانا ہوتو خود خریدنا پڑے گا۔

واضح رہے کہ اداکار فواد خان کی سالگرہ میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی کئی مشہور شخصیات نے شرکت کی جن میں گلوکار فیصل کپاڈیا، اداکار محب مرزا، اداکارہ صنم سعید اور دیگر نے شرکت کی تھی۔

فواد خان کی سالگرہ 29 نومبر کو تھی لیکن یاٹ پارٹی کا انعقاد 3 دسمبر کو کیا گیا تھا جو کہ 4 دسمبر تک جاری رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر