Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہنواز دھانی کے تایا انتقال کرگئے

Now Reading:

شاہنواز دھانی کے تایا انتقال کرگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر  شاہنواز دھانی کے انکل کا انتقال ہوگیا جس کی اطلاع سوشل میڈیا کے ذریعے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہنواز دھانی نے بتایا کہ اُن کے بڑے انکل (تایا) انتقال کرگئے ہیں۔

Advertisement

شاہنواز دھانی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ  میرے انکل کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

شاہنواز دھانی نے اپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ میرے انکل کے لیے سورۃ فاتحہ پڑھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل ورلڈکپ کے لیے سری لنکا روانہ ہوگی
بھارتی بلے بازوں نے پاور پلے میں میچ یکطرفہ بنا دیا، پاکستانی کپتان سلمان آغا
پاکستانی ٹیم کی شکست پر شائقین مایوس؛ ڈراپ کیچز پر برہمی کا اظہار
حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی
حارث رئوف اور ابھیشیک میں گرما گرمی، فخر کا آئوٹ بھی زیر بحث بنا رہا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر