Advertisement
Advertisement
Advertisement

کووڈ-19 کے پھیلاؤ کو کم کرنے والی چیونگ گم

Now Reading:

کووڈ-19 کے پھیلاؤ کو کم کرنے والی چیونگ گم

ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک انوکھی چیونگ گم کووِڈ کا پھیلاؤ کم کرنے میں مؤثر ثابت ہوسکتی ہے۔

یونیورسٹی آف پینسلوینیا، دی وِسٹر انسٹیٹیوٹ اور فرانہوفر یو ایس اے کے محققین کی مشترکہ کاووشوں سے یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ ایک انوکھی چیونگ گم جس میں ایک پودے کا پروٹین ہے، کووِڈ وائرس کو پکڑ سکتا ہے یعنی تھوک میں وائرس کے لوڈ ہونے اور کووڈ کی منتقلی کو کم کرسکتا ہے۔

جرنل مولیکیولر تھیراپی میں شائع ہونے والی یہ تحقیق عالمی وباء کے خلاف مؤثر ہتھیار ثابت ہوسکتی ہے۔

تحقیق کے سربراہ ہینری ڈینیئل کا کہنا تھا کہ سارس-کوو-2 تھوک کے غدود میں دوبارہ پیدا ہوجاتا ہے اور یہ بات ہم جانتے ہیں کہ جو بھی اس وائرس متاثر ہوجب وہ چھینکتا،کھانستا یا بات کرتا ہے تو کچھ وائرس باہر نکل کر دوسرے تک پہنچ سکتےہیں۔ یہ گَم تھوک میں موجود وائرس کو ختم کرتی ہے، جو ہمیں کووڈ منتقلی کا بنیادی ذریعہ ختم کرنے کا راستہ دیتی ہے۔

اگرچہ کووڈ-19 کی ویکسی نیشنز  نے بیماری کے سبب ہونے والی اموات اور اسپتالوں میں داخلے بڑی حد تک کم کیے ہیں، تاہم بیماری کی منتقلی ختم نہیں ہو سکی ہے۔ جو لوگ مکمل ویکسین شدہ ہیں وہ بھی دوبارہ بیماری سے متاثر ہوسکتے ہیں۔

Advertisement

مزید یہ کہ حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وہ لوگ جو مکمل ویکسین شدہ ہیں ان لوگوں تک وائرس لے جا سکتے ہیں جو ویکسین شدہ نہیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر