Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئین کو بار بارروندنا ہمارے مصائب کی بنیاد بنا ہے، سعد رفیق

Now Reading:

آئین کو بار بارروندنا ہمارے مصائب کی بنیاد بنا ہے، سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آئین کو بار بارروندنا ہمارے مصائب کی بنیاد بنا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں خواجہ سعد رفیق نےکہا کہ یوم جمہوریہ پاکستان کو آئین کے دفاع کے دن کے طور پر منایا جانا لازم تھا اور لازم ہے۔

خواجہ سعد رفیق نےکہا کہ یہ کام پارلیمنٹ، سیاسی جماعتوں بالخصوص مسلم لیگ کا تھا مگر اسے فراموش کر دیا گیا، اس دن کی قومی و نظریاتی اہمیت کے پیش ِ نظر23 مارچ کو یوم تحفظ آئین ِپاکستان کے طورپر منایا جانا چاہیے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ یوم جمہوریہ پاکستان 23 مارچ 1940 آل انڈیا مسلم لیگ کے زیر اہتمام قرار دادِ قیام پاکستان منظور ہوئی۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ سعد رفیق نت مزید کہا کہ  23مارچ 1956 آئین ساز اسمبلی سے منظور شدہ پاکستان کا پہلا آئین نافذالعمل ہوا اور23 مارچ کو یوم جمہوریہ قرار دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر