Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی وڈ کی وہ اداکارائیں جو اپنے شوہروں سے عمر میں بڑی ہیں

Now Reading:

بالی وڈ کی وہ اداکارائیں جو اپنے شوہروں سے عمر میں بڑی ہیں
کترینہ کیف

کترینہ کیف

شوبز انڈسٹری میں ایسے ناموں کی کمی نہیں ہے جنہوں نے صرف، شہرت، عزت اور محبت کی خاطر شادیاں کی ہیں۔

اس طرز کی شادیوں میں اکثر عمر کا تعین نہیں کیا جاتا ہے لیکن تعجب اس وقت ہوتا ہے جب بیویاں عمر میں اپنے شوہروں سے بڑی ہوتی ہیں۔

بالی وڈ میں بھی ایسے جوڑوں کی کمی نہیں ہے اور نا ہی یہ جوڑیاں کسی تعارف کی محتاج ہیں البتہ اس حوالے سے اب تک بہت لوگ انجان ہیں۔

1۔ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن:

Advertisement

 بالی وڈ کی نامور اداکارہ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی شادی 2007 میں ہوئی تھی۔

ایشوریا رائے اپنے شوہر سے عمر میں 2 سال بڑی ہیں لیکن ان کی عمر کا یہ فرق کبھی ان کی ازدواجی زندگی میں نظر نہیں آیا ہے۔

2۔ پریانکا چوپڑا اور نک جونس:

اداکارہ پریانکا چوپڑا اور گلوکار نک جونس کی شادی کو 3 سال کا عرصہ مکمل ہوچکا ہے اور ان دونوں کی عمر میں 10 سال کا فاصلہ ہے۔

3۔ سوہا علی اور کنال:

Advertisement

سیف علی خان کی بہن سوہا علی خان اپنے شوہر کنال سے تقریباً 5 سال بڑی ہیں اور ان کی شادی کو 6 سال گزر چکے ہیں۔

4۔ بپاشا باسو اور کرن :

بالی وڈ کی نامور اداکارہ بپاشا باسو اپنے شوہر کرن سے 4 سال بڑی ہیں اور ان کی یہ شادی محبت اور مکمل راضامندی سے ہوئی تھی۔

5۔ کترینہ کیف اور وکی کوشل:

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی بھی شادی کی خبریں ہیں کہ یہ دونوں 9 دسمبر کو شادی کرلیں گے۔

Advertisement

تاہم کترینہ کیف اپنے دولہے میاں سے 5 سال بڑی ہیں کیونکہ ان کی عمر 38 سال جبکہ وکی کی عمر 33 سال ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر