Advertisement
Advertisement
Advertisement

متحدہ عرب امارات: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ایکسپو 2020 کا دورہ

Now Reading:

متحدہ عرب امارات: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ایکسپو 2020 کا دورہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آج دبئی پہنچے جہاں انہوں نے ایکسپو 2020 کا دورہ کیا۔ امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد ال مکتوم نے ایکسپو پہنچنے پر اُن کا خیرمقدم کیا۔

العربیہ نیٹ کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان خلیجی ممالک کے دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچے ہیں۔

اماراتی خبر رساں ادارے وام کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان اور شیخ محمد بن راشد نے مشترکہ مستقبل میں دونوں ممالک اور عوام کو جوڑنے والے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔

 شہزادہ محمد بن سلمان ایکسپو 2020 دبئی میں سعودی پویلین اور متحدہ عرب امارات کے پویلین کا دورہ کر رہے ہیں جہاں ہزاروں شائقین کئی گھنٹے سے ان کے خیرمقدم کے لیے موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسین ملک کا مبینہ حلف نامہ ، بھارتی میڈیا نے منموہن سنگھ کو بھی نہ چھوڑا
طالبان نے فروری2025 میں گرفتار کیے گئے برطانوی جوڑے کو رہا کر دیا
روس میں 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ؛ سونامی کی وارننگ جاری
امریکا اور برطانیہ کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ، دوطرفہ تعلقات میں نئی جہت
پاکستان-سعودی دفاعی اتحاد سے بھارت بوکھلا گیا، دہلی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی
پنجاب بمقابلہ بہار تنازعہ: مودی کی ناکام پالیسیاں بھارت میں نئی دراڑ بن گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر