Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل ہنی مون کیلئے کس ملک جائیں گے ؟

Now Reading:

اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل ہنی مون کیلئے کس ملک جائیں گے ؟
کترینہ کیف اور وکی کوشل

بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل نے شادی کے بعد  ہنی مون پر جانے کی تیاری بھی  مکمل کر لی ہے۔

کترینہ کیف اور وکی کوشل کل بروز جمعرات، راجستھان کے پر تعیش فورٹ سِکس سینسز میں مہمانوں، خاندان اور قریبی دوستوں کے درمیان شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

جبکہ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کے ولیمے کی تقریب ممبئی کے فائیو اسٹار ہوٹل تاج لینڈز اینڈ میں ہوگی۔

اس تقریب کے فوراً بعد یہ جوڑی ہرے پانیوں کے ملک مالدیپ میں ہنی مون کے لیے چلے جائی گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر