Advertisement
Advertisement
Advertisement

بینک سے بھاری رقوم وصول کرکے نکلوانے والے شہری ہوجائیں ہوشیار

Now Reading:

بینک سے بھاری رقوم وصول کرکے نکلوانے والے شہری ہوجائیں ہوشیار

رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان نے قرضوں پر سود کی مد میں ایک ہزار 452 ارب روپے ادا کئے ہیں۔

کراچی میں ڈکیت نجی بینکوں سے رقم نکلوانے والوں کا تعاقب کرکے گھروں اور دفاتر تک پیچھا کرکے لوٹ مار کرنے لگے۔

فیروز آباد میں ایک اور شہری کو اسلحے کے زور پر مسلح ڈاکوٶں کی جانب سے لوٹ لیا گیا۔

شہری نجی بینک سے کمپنی کے 34 لاکھ روپے رقم نکلوا کر واپس اپنے دفتر کو لوٹا تھا، دفتر کے قریب پہنچتے ہی مسلح چار رکنی ڈکیت گروہ نے ڈکیتی واردات کی اور فرار ہوگئے

بدھ کی دوپہر ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بول نیوز کو موصول ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسلح ڈکیتیوں نے پولیس کو چکمہ دینے کے لیے اسکول بیگ بھی پہن رکھے تھے۔

متاثرہ شہری نے واقعے کے حوالے سے فیروزآباد پولیس حکام کو آگاہ کردیا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب بلدیہ دو نمبر سوات ہوٹل کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق زخمی شخص 30 سالہ احمد رضا کو سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے، فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرپیش آیا۔

علاوہ ازیں گلشن معمار جنجال گوٹھ میں بھی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دوران ڈکیتی مزاحمت کرنے کے باعث پیش آیا ، زخمی 55 سالہ نہال خان کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر