Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت سعودی عرب کو غذائی مواد فراہم کرنیوالا سب سے بڑا ملک بن گیا

Now Reading:

بھارت سعودی عرب کو غذائی مواد فراہم کرنیوالا سب سے بڑا ملک بن گیا

گزشتہ 15 سال میں پہلی مرتبہ بھارت سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک کو غذائی مواد فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق اس سے پہلے سعودی عرب سمیت دیگر عرب ممالک کو غذائی مواد فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک برازیل تھا جو گزشتہ 15 سال سے سر فہرست تھا۔

اقتصادی امور کے نگران ادارے نیسڈیک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال برازیل سے سعودی عرب سمیت دیگر عرب ممالک کو پہنچنے والے غذائی مواد کی شرح 8.15 فیصد رہی۔

مگر گزشتہ سال بھارت سے سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک کو فراہم ہونے والے غذائی مواد کی شرح بڑھ کر 8.25 فیصد ہوگئی۔

Advertisement

نیسڈیک کے مطابق برازیل سے غذائی مواد کی سپلائی میں 30 دن لگتے ہیں جو کورونا وائرس کے باعث موجودہ حالات میں 60 دن ہوگئے۔

دوسری جانب بھارت کے جغرافیائی محل وقوع کے باعث وہاں سے تازہ غذائی مواد صرف ایک ہفتے میں عرب ریاستوں کو پہنچا دیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے مختلف شعبوں میں سعودی سرمایہ کاری کے لیے تجاویز تیار کرلیں
سونے کی قیمت میں زبردست کمی ہوگئی
سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر؛ حکومت کا اہم فیصلہ
مہنگائی سے متعلق پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع؟ بڑی خوشخبری
سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر