Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلامی ممالک فلاحی سرگرمیوں میں افغان حکومت کی فوری مدد کریں، سراج الحق

Now Reading:

اسلامی ممالک فلاحی سرگرمیوں میں افغان حکومت کی فوری مدد کریں، سراج الحق
سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک فلاحی سرگرمیوں میں افغان حکومت کی فوری مدد کریں۔

صدر ہلال احمر افغانستان مولوی مطیع الحق خالص نے چار رکنی وفد کے ہمراہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی ۔

اس موقع پر سراج الحق کا کہنا تھا کہ افغانستان میں لاکھوں افراد خوراک کی شدید کمی کا شکار ہیں، بروقت امدادنہ پہنچی تو برف باری سے کئی علاقوں تک رسائی نا ممکن ہوجائے گی۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ اسلامی ممالک فلاحی سرگرمیوں میں افغان حکومت کی فوری مدد کریں، اسلامی ممالک بالخصوص پاکستان فوری طور پر افغانستان کی حکومت کو تسلیم کرے۔

ملاقات میں صدر ہلال احمر افغانستان مولوی مطیع الحق خالص نے کہا کہ جماعت اسلامی نے طالبان حکومت کے قیام کے بعد امداد پہنچائی، افغان حکومت اور عوام جماعت اسلامی کے شکرگزار ہیں۔

Advertisement

مولوی مطیع الحق خالص نے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے ہیڈ آفس کا بھی دورہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
حالیہ سیلاب میں ریلیف آپریشن جیسی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر