Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں ای وی ایم کے استعمال کا فیصلہ

Now Reading:

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں ای وی ایم کے استعمال کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے استعمال کا فیصلہ کیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں ای وی ایم کے استعمال کا فیصلہ کرتے ہوئے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو خط لکھ کر 3900 الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں مانگ لیں۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں صرف مئیر کی نشست کے انتخاب میں ای وی ایم استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اسلام آباد مئیر کی نشست پر 3900 الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں استعمال ہونگی۔

اسلام آباد کے مئیر کےانتخاب کےلئے الیکشن کمیشن 800 پولنگ اسٹیشنز کے تمام پولنگ بوتھ پر الگ الگ ای وی ایم استعمال کرے گا، تمام پولنگ بوتھز کے لئے 3100 مشینیں درکار  جب کہ 800 مشینز بیک اپ کے لئے رکھی جائیں گی۔

الیکشن کمیشن نے وزارت سائنس ٹیکنالوجی سے الیکٹرانک ووٹنگ مشینز کے علاوہ پراجیکٹ مینجمنٹ،سپورٹ سروسز، مشینوں کی پروڈکشن، مشینز کی ٹیسٹنگ،کوالٹی کنٹرول، سیکیورٹی میکنزم سرٹیفکیشن، پولنگ اسٹاف کی تربیت سمیت تکنیکی سپورٹ بھی مانگ لی۔

Advertisement

واضح رہے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات  آئندہ سال ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
ایم کیوایم کے وفد کی شہبازشریف سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت
اسحاق ڈار کو سعودی وزیر خارجہ کا فون ، اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر