Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ دورہ بنگلادیش کے نتائج سے بہت خوش

Now Reading:

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ دورہ بنگلادیش کے نتائج سے بہت خوش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ وہ دورہ بنگلادیش کے نتائج سے بہت خوش ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹوئٹر پر ثقلین مشتاق نے قومی کرکٹ اسکواڈ کی تصویر شیئر کی جوکہ گزشتہ روز بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد لی گئی تھی۔

Advertisement

ثقلین مشتاق نے کہا کہ ٹیسٹ سیریز کی جیت زبردست تھی اور میں پورے دورے کے نتائج سے بہت خوش ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے بہت ساری نمایاں کارکردگی کے ساتھ غیر معمولی کرکٹ کھیلی، مجھے لڑکوں اور معاون عملے پر فخر ہے۔

ہیڈ کوچ نے مزید کہا کہ میں ایک شاندار ٹورنامنٹ کے لیے بنگلہ دیش کے ہجوم، کھلاڑیوں، بورڈ اور گرؤانڈ اسٹاف کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر