Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ نے گوگل کے اس نئے فیچر کو آزما کر دیکھا؟

Now Reading:

کیا آپ نے گوگل کے اس نئے فیچر کو آزما کر دیکھا؟
Google Pronounce

گوگل نے الفاظ کا تلفظ  سیکھنے کو آسان بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مقبول ترین سرچ انجن گوگل میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جو انٹرنیٹ صارفین کو مشکل الفاظ کے صحیح تلفظ سے آگاہ کر ے گا۔

گوگل کے مطابق یہ نیا فیچر اسپیچ ریکیگنیشن ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے الفاظ کے ٹکڑے کرکے ساﺅنڈ بائٹ بنائے گا اور پھر مشین لرننگ ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے بتائے گا کہ اس کا درست تلفظ کیا ہے۔

ابھی تک آپ کو کسی لفظ کا صحیح تلفظ جاننے کے لیے سرچ بار پر ٹائپ کرکے کلک کرنا ہوتا تھا اورسامنے درست تلفظ کا آڈیو آجاتا تھا۔

اب اگر آپ  بول بھی رہے ہوں گے تو وہ خود لفظ کو صحیح تلفظ کرلے گا۔ فی الحال یہ یہ نیا فیچر فیچ انگلش میں دستیاب ہے اور اسپینش ورژ جلد متعارف کرادیا جائے گا۔

گوگل نے  نہیں بتایا کہ وہ الفاظ کے تلفظ کے لیے کس ڈکشنری سے معاونت حاصل کر رہا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موبائل فونز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی؛ کونسا ماڈل کتنا سستا ہوا؟
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر