Advertisement
Advertisement
Advertisement

خانپور: نوسرباز خواتین لاکھوں کا سونا اور نقدی لے کر فرار

Now Reading:

خانپور: نوسرباز خواتین لاکھوں کا سونا اور نقدی لے کر فرار

پنجاب میں جرائم بڑھنے لگے خان پور میں خواتین واردات کرکے فرار ہوگئیں۔

خان پورمیں دھوکہ بازعورتوں نے عام گھریلو خواتین کو نقدی اور زیورات سے محروم کردیا ہے۔۔

پولیس خان پور کے مطابق  فراڈیہ خواتین ریاض ٹاؤن کے ایک گھر سے 7 تولے سونا ، 3 لاکھ نقدی لے  کر فرار ہوئیں ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان نے بیماریوں سے نجات کے لیے سونے کے زیورات پر دم کرنے کا جھانسہ دیا تھا۔

تفتیشی حکام کا کہنا تھا کہ ملزمان نے گھریلو خواتین کو باتوں میں الجھایا اورجیولری و نقدی لے بھاگ گئیں۔

Advertisement

متاثرہ  خاتون اصغر تنویر خان پور نے فراڈیہ خواتین کے فرار ہونے کی سی سی ٹی فوٹیج  پولیس کےحوالے کردی ہے ۔

متاثرین کی ڈی پی او رحیم یارخان  سے نوٹس لینے اور کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر