Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویتنام میں بلیوں اور کتوں کے گوشت پر پابندی

Now Reading:

ویتنام میں بلیوں اور کتوں کے گوشت پر پابندی

بلیوں اور کتوں کے گوشت کھانے والے ممالک میں چین کے بعد دوسرا سب سے بڑا ملک قرار دیے جانے والا ملک ویتنام نے بلیوں اور کتوں کے گوشت کی فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی ثقافتی مقام ہوئی آن میں جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ’فور پاز‘ نے حکام سے معاہدہ کیا ہے جس میں بلی اور کتے کے گوشت کی فروخت پر پابندی کا اعادہ کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے شہر کے میئر کا کہنا ہے کہ ہم جانوروں کی بھلائی اور شہر کو سیاحت کا مرکز بنانا چاہتے ہیں جبکہ جانوروں کے حقوق پر کام کرنے والی تنظیم فور پاز نے اس اقدام کو ٹرننگ پوائنٹ قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ویتنام کا فش کیفے، چھوٹی مچھلیوں کے ڈرنکس بھی دستیاب

Advertisement

رپورٹ کے مطابق ویتام کے شہری کا کتوں کے گوشت پر پابندی پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ’میرا نہیں خیال کسی کو کتے کے گوشت پر پابندی عائد کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ ہمارا کلچر ہے۔

واضح رہے کہ ایک رپورٹ کے مطابق ویتنام میں ہر سال ایک اندازے کے مطابق تقریباً 50 لاکھ کتوں کا گوشت کھایا جاتا ہے جبکہ اس گوشت کے حوالے سے ویتنام میں مشہور ہے کہ اس گوشت کے کھانے سے بری قسمت دور رہتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر