
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان کے وسائل پر پہلا حق صوبے کے عوام کا ہے۔
سراج الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ بلوچستان کی عوام اور اہل گوادر کے ساتھ ناانصافی اور تذلیل کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔
بلوچستان کے عوام اور اہل گوادر کے ساتھ ناانصافی اور تذلیل کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔ بلوچستان کے وسائل پر پہلا حق صوبے کے عوام کا ہے۔ اس کو تسلیم کرتے ہوئے وفاقی و صوبائی حکومت کو بات کرنا ہوگی https://t.co/nPvPAvc8EZ
— Siraj ul Haq (@SirajOfficial) December 10, 2021
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا کہ بلوچستان کے وسائل پر پہلا حق صوبے کے عوام کا ہے، اس کو تسلیم کرتے ہوئے وفاقی و صوبائی حکومت کو بات کرنا ہوگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News